حدیث کساء آن لائن پڑھیں

حدیث کساء مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ آن لائن پڑھیں۔ نیچے دیے گئے صفحات کو براؤز کریں یا تھمب نیلز پر کلک کر کے مخصوص صفحہ پر جائیں۔

📥

PDF ڈاؤن لوڈ

آف لائن پڑھنے کے لیے PDF ڈاؤن لوڈ کریں۔

PDF ڈاؤن لوڈ
📱

Android ایپ

ایپ میں پڑھنے کے لیے Android ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

ایپ ڈاؤن لوڈ

حدیث کساء

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

حدیث کساء صفحہ
1 / 17

حدیث کساء کے بارے میں

حدیث کساء حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے مروی ایک مشہور حدیث ہے جس میں پانچ تنوں (اصحاب کساء) کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یمنی چادر مانگی اور اس کے نیچے اپنے نواسوں امام حسن (ع) اور امام حسین (ع)، داماد امام علی (ع) اور بیٹی حضرت فاطمہ (س) کو جگہ دی۔ اس موقع پر جبرائیل (ع) نازل ہوئے اور اللہ نے آیت تطہیر نازل کی۔

حدیث کساء کی تلاوت کرنے سے بے شمار برکتیں حاصل ہوتی ہیں اور یہ اہل بیت (ع) کی محبت کو پختہ کرتی ہے۔

📥 حدیث کساء PDF ڈاؤن لوڈ کریں